ہو سکتا ہے کہ ہم نے بے پناہ غلط فیصلے کیے ہوں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ہم نے بے پناہ غلط فیصلے کیے ہوں سچ کیا ہوتا ہے یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب … ہو سکتا ہے کہ ہم نے بے پناہ غلط فیصلے کیے ہوں، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں