لوگ ہمیں سمجھ گئے، مگر جسٹس یحییٰ آفریدی کو کوئی نہیں سمجھ پایا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لوگ ہمیں سمجھ گئے مگر جسٹس یحییٰ آفریدی کو مجھ سمیت کوئی نہیں سمجھ پایا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے جب کہ کل نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان … لوگ ہمیں سمجھ گئے، مگر جسٹس یحییٰ آفریدی کو کوئی نہیں سمجھ پایا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پڑھنا جاری رکھیں