تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ اچانک سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آج سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیا سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اورچیف جسٹس کی ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی ، ملاقات میں مختلف آئینی اورقانونی امور پر بات چیت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اہم ملاقات الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی عمل کے لئے ریٹرننگ افسران عدلیہ سے لینے کی تناظر میں کی گئی۔

اس سے قبل یہ خبریں زیر گردش تھی کہ الیکشن کمیشن رواں ہفتے آراوز ، ڈی آر اوز کی تقرری سے متعلق فیصلہ کرےگا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کی عدلیہ سے آر اوز اور ڈی آر اوز لینے کی سفارش

ذرائع کا کہنا تھا کہ عدلیہ سے آر اوز نہ لینے کی صورت میں بیوروکریسی سے خدمات لی جائیں گی،اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےبیوروکریسی سےگریڈ17سےاوپر کےافسران کی فہرستیں تیارکررکھی ہیں۔

Comments

- Advertisement -