وزیراعلیٰ علی امین کی آئی جی کےپی کو ایمل ولی کی سیکیورٹی واپس نہ لینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آئی جی خیبر پختونخوا کو اے این پی رہنما ایمل ولی کی سیکیورٹی واپس نہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی واپس لینے سے منع کردیا ہے، وزیراعلیٰ کےپی علی امین نے کہا … وزیراعلیٰ علی امین کی آئی جی کےپی کو ایمل ولی کی سیکیورٹی واپس نہ لینے کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں