وزیراعلیٰ علی گنڈا پور نے گورنر کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان لفظی جنگ کا معاملہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین … وزیراعلیٰ علی گنڈا پور نے گورنر کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کردی پڑھنا جاری رکھیں