کے پی حکومت گرائی تو سیاست چھوڑ دوں گا، وزیر اعلیٰ کا مخالفین کو چیلنج

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کو آئینی طریقہ سے نہیں گرایا جا سکتا صوبے میں گورنر راج لگانا ہے تو لگا کر دیکھ لیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے … کے پی حکومت گرائی تو سیاست چھوڑ دوں گا، وزیر اعلیٰ کا مخالفین کو چیلنج پڑھنا جاری رکھیں