میں وزیراعلیٰ ہوں، تم میرا راستہ نہیں روک سکتے، علی امین کی اڈیالہ جیل کے باہر پولیس سے تلخ کلامی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل جانے سے روکے جانے پر پولیس سے کہا ہے کہ میں چیف منسٹر ہوں تم مجھے نہیں روک سکتے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے سے لیے اڈیالہ جیل … میں وزیراعلیٰ ہوں، تم میرا راستہ نہیں روک سکتے، علی امین کی اڈیالہ جیل کے باہر پولیس سے تلخ کلامی پڑھنا جاری رکھیں