وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے این ایف سی ایوارڈ کیلیے سڑکوں پر نکلنے کی دھمکی دے دی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے لیے سڑکوں پر نکلنے کی دھمکی دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین ہمیں این ایف سی کے مطابق حق دیتا … وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے این ایف سی ایوارڈ کیلیے سڑکوں پر نکلنے کی دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں