شوبز ستاروں نے ملک میں انتخاب کو ’سرکس‘ کا نام دے دیا

کراچی: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر شوبز ستاروں کا ردعمل کا آگیا۔ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے رولنگ دی کہ چوہدری شجاعت کے خط کے مطابق ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کیے جاتے ہیں اور حمزہ … شوبز ستاروں نے ملک میں انتخاب کو ’سرکس‘ کا نام دے دیا پڑھنا جاری رکھیں