پیپلز بس سروس میں سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے پیپلز بس سروس سفر کرنے والوں کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز بس سروس کے آٹومیٹڈفیئر کلکشن سسٹم کی افتتاحی تقریب ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی، وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن اوردیگر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے … پیپلز بس سروس میں سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں