میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انکشاف کیا امتحانی نتائج تیار کرنے والا دو سرکاری ملازمتیں کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ … میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیا پڑھنا جاری رکھیں