پانی کی لائن کیوں پھٹتی ہیں؟ وزیراعلیٰ سندھ نے سوال اٹھایا

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر میں پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ پانی کی لائن کیوں پھٹتی ہیں؟ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کے فور پراجیکٹ پر اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کے فور منصوبے کی توسیع کے حوالے سے … پانی کی لائن کیوں پھٹتی ہیں؟ وزیراعلیٰ سندھ نے سوال اٹھایا پڑھنا جاری رکھیں