تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکیہ کے سفیر نے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی کی صورتِ حال، باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی و سلامتی کے شعبوں میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ترکیہ کے ساتھ تاریخی، مذہبی اور تقافتی تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترکیہ کے سفیر نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ سفیر نے پاکستان کے ہر سطح پر سفارتی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments

- Advertisement -