آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے -
The news is by your side.

Advertisement

آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف چولستان میں جنگی مشقوں کاجائزہ لیں گے۔ سپہ سالار فیلڈ ایریا میں فوجی جوانوں کے ساتھ رات بھی گزاریں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چولستان میں قیام کے بعد آرمی چیف ملتان کا بھی دورہ کریں گے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں