کاکروچ جنتا پارٹی کی مقبولیت کے پیچھے کس طاقت کا ہاتھ ہے؟ دھرو راٹھی نے بتا دیا

نئی دہلی (23 مئی 2026): بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی نے وائرل ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ مہم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کسی بڑی طاقت کا منصوبہ نہیں، بلکہ ملک کے نوجوانوں کے غصے اور مایوسی کی عکاسی ہے۔ انھوں نے ایک یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ نوجوان بے روزگاری، کرپشن اور نظام سے شدید … کاکروچ جنتا پارٹی کی مقبولیت کے پیچھے کس طاقت کا ہاتھ ہے؟ دھرو راٹھی نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں