پتہ نہیں تھا پاکستان میں ’’اتنی سردی‘‘ ہو گی! آسٹریلوی کپتان حیران

لاہور (28 جنوری 2026): آسٹریلوی ٹیم نے پاکستانی سر زمین پر قدم رکھا تو ان کا استقبال غیر متوقع سرد ہواؤں نے کیا جس کا کپتان نے اظہار بھی کر دیا۔ پاکستان میں اس وقت غیر معمولی سردی کی لہر جاری ہے۔ پاکستانی عوام کہیں اس کو انجوائے اور کہیں پریشان ہیں۔ لیکن قدرے ٹھنڈے … پتہ نہیں تھا پاکستان میں ’’اتنی سردی‘‘ ہو گی! آسٹریلوی کپتان حیران پڑھنا جاری رکھیں