سردی پھر لوٹ کر آ رہی ہے؟

بلوچستان (8 فروری 2026): کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور درجہ حرارت صفر ڈگری یعنی نقطہ انجماد تک جا پہنچا ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج برفباری اور بارش کی پیشگوئی کے بعد سردی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ صوبائی … سردی پھر لوٹ کر آ رہی ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں