کولمبیا یونیورسٹی کی ایک اور فلسطینی طالبہ گرفتار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا کو بھی حراست میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس کی مبینہ حمایت کرنے پر بھارتی طالبہ رنجنی کا اسٹوڈنٹ ویزا بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلسطینی طالبہ لیقا کو ایف ون اسٹوڈنٹ ویزا … کولمبیا یونیورسٹی کی ایک اور فلسطینی طالبہ گرفتار پڑھنا جاری رکھیں