اتوار, اگست 16, 2026
اشتہار

’آبنائےہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمد و رفت باقاعدہ شروع ہو چکی‘

اشتہار

حیرت انگیز

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائےہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمد و رفت باقاعدہ شروع ہو چکی اور تجارتی جہازوں کی بغیر کسی رکاوٹ آمدورفت جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق جہازوں کا تحفظ 18جون کے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے مطابق یقینی بنایا، آبنائے ہرمز کی بندش کے حوالے سے زیرگردش خبریں درست نہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں