تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی...

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ...

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات روکنے والی SBCA کی کمیٹی بھی بے سود

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کو روکنے والی کمیٹی بھی بے سود نکلی۔

شاہ فیصل کے علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ بلڈنگ مافیا نے 60 گز کی جگہ پر چار فلور تعمیر کر دیے ہیں۔

شاہ فیصل بلاک فائیو میں بلڈنگ مافیا نے پانچواں فلور پر بھی تعمیر کرنا شروع کردیا۔ تعمیرات کے دوران بلڈنگ نے اپنی جگہ چھوڑ دی۔ فرسٹ فلور پر بلڈنگ کا حصہ جگہ سے سرکنے لگا۔

علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ کسی بھی وقت بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے، حکام کارروائی کریں۔

خیال رہے کہ ایس بی سی اے نے ایسی ہی تعمیرات کو رکوانے کے لیے دو دن قبل نو رکنی کمیٹی بنائی تھی۔

Comments

- Advertisement -