منگل, مئی 19, 2026
اشتہار

شمالی وزیرستان میں رابطہ پل بارودی مواد سے تباہ

اشتہار

حیرت انگیز

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر رابطہ پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مذکورہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے گاؤں خدی میں پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افرد نے رابطہ پل کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا ہے۔

واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے اور اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والا پل استعمال میں نہیں تھا اور ابھی زیر تعمیر تھا جس کا افتتاح بھی نہیں ہوا تھا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں