کراچی، نشوہ کے والد اور دارالصحت اسپتال انتظامیہ میں صلح ہوگئی

کراچی: دارالصحت اسپتال انتظامیہ اور نشوہ کے والد کے درمیان صلح نامہ ہوگیا جس کے مطابق اسپتال انتظامیہ ہر سال 50 لاکھ روپے نشوہ ٹرسٹ کو دے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں غلط انجکشن سے جاں بحق بچی نشوہ کے والد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال انتظامیہ سے صلح ہوگئی ہے، … کراچی، نشوہ کے والد اور دارالصحت اسپتال انتظامیہ میں صلح ہوگئی پڑھنا جاری رکھیں