کراچی میں رہائشی پلاٹ اور مکان کا تصور ختم

ملک کے سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کراچی کے تباہ حال انفرااسٹرکچر کو مزید تباہ کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ کراچی میں رہائشی پلاٹ اور مکان کا تصور ختم کرنےکی تیاری کر لی گئی۔ اس حوالے سے ایس بی سی اے نے بلڈنگ ریگولیشنز کے قانون میں ترمیم کر دی جس سے کراچی … کراچی میں رہائشی پلاٹ اور مکان کا تصور ختم پڑھنا جاری رکھیں