تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
Array

اےآروائی نیوز کی نشریات معطل کرنے کی مذمت کرتا ہوں، نبیل گبول

پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے حکومت کی جانب سے اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل کرنے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آزادی اظہار پر یقین رکھنےوالےلوگ ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو میں نبیل گبول نے کہا کہ ہم میڈیاکی آزادی پریقین رکھتےہیں اےآروائی نیوز کی نشریات معطل کی گئی ہے اس کی مذمت کرتاہوں۔

نبیل گبول نے کہا کہ عمران خان نے آج گفتگو میں بات چیت پر راضی ہونےکا اشارہ دیا ہے ظاہر ہے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا تمام اثر معاشی استحکام پر ہو گا عمران خان کےذہن میں جس نے بھی گفتگوکی بات ڈالی خوش آئندہے۔

پیمرا نے اےآروائی نیوز کی نشریات 3 روز کیلئے بند کر دیں

ان کا کہنا تھا کہ ہم نےتو کبھی نہیں کہا کہ مائنس عمران خان ہوناچاہیے عمران خان اگربات چیت کیلئےتیار ہیں تویہ اچھی بات ہےعمران خان اگر ضد بناتے ہیں تویہ خوش آئندعمل نہیں ہوگا یہ کہناکہ بس کچھ بھی ہوجائےالیکشن کرادیں اورکوئی بات نہیں ہوگی غلط ہے۔

Comments

- Advertisement -