تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد؛ افغان ٹیم کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے افغان ٹیم کی متاثرکن کارکردگی پر ان کی ‏تعریف کی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور افغانستان کے دلچسپ میچ پر وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے ‏ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مبارک ہو ٹیم پاکستان! افغانستان ٹیم نے متاثر کن کرکٹ کھیلی، میں نےکسی ملک کوعالمی ‏کرکٹ میں اتنی تیزی سےترقی کرتےنہیں دیکھا۔

وزیراعظم نے لکھا کہ اس جذبے اور ٹیلنٹ سے افغانستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے میچ میں قومی ٹیم کے ہارڈ ہٹر آصف علی نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح ‏چھین لی۔

دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کی جانب سے دیا جانے والا 148 رنز کا ہدف 5 ‏وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

Comments

- Advertisement -