جنس تبدیلی کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرے، ٹرانسجینڈر ترمیمی بل

جماعت اسلامی کے سینیٹرمشتاق احمد نے تجویز پیش کی ہے کہ کوئی جنس تبدیلی کیلئےنادراکےپاس جائے تو میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں ٹرانسجینڈر ترمیمی بل 2021 پر غور کیا گیا۔ سینیٹرمشتاق احمد نے کہا کہ اس قانون پر چند اعتراضات ہیں کچھ ترامیم لایا ہوں اس قانون … جنس تبدیلی کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرے، ٹرانسجینڈر ترمیمی بل پڑھنا جاری رکھیں