وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے اتفاق رائے نے 26 ویں آئینی ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے صدر مملکت کے ساتھ ہونے والی … وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی پڑھنا جاری رکھیں