26 ویں آئینی ترمیم، قومی اسمبلی اجلاس میں صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو رہا ہے تاہم اسپیکر نے اسمبلی کی پریس گیلری میں ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب کیے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس … 26 ویں آئینی ترمیم، قومی اسمبلی اجلاس میں صحافیوں پر بڑی پابندی عائد پڑھنا جاری رکھیں