وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کی آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کے اعتراض دور کرنے کی کوشش

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پر اعتراض دور کرنے کی کوشش کی تاہم کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر رات گئے اہم بیٹھک ہوئی، وزیر اعظم شہباز شریف اور … وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کی آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کے اعتراض دور کرنے کی کوشش پڑھنا جاری رکھیں