فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کو آئینی ترمیم پرووٹ دینے کا یقین دلا دیا

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری میں رابطہ ہوا جس میں انہوں نے پی پی چیئرمین کو آئینی ترامیم میں ووٹ دینے کا یقین دلایا۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی … فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کو آئینی ترمیم پرووٹ دینے کا یقین دلا دیا پڑھنا جاری رکھیں