آئینی ترمیم صرف دو، چار عدالتی فیصلوں کی مار ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت سمجھتی ہے کہ عدلیہ قابو میں آ جائے تو یہ غلط فہمی ہے آئینی ترمیم تو دو چار عدالتی فیصلوں کی مار ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں 26 ویں … آئینی ترمیم صرف دو، چار عدالتی فیصلوں کی مار ہے، فواد چوہدری پڑھنا جاری رکھیں