ن لیگ اور پی پی میں آئینی ترامیم پر اتفاق ہوگیا

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن اور اس کی سپورٹر پاکستان پیپلز پارٹی میں آئینی ترامیم پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم سمیت دیگر امور زیر … ن لیگ اور پی پی میں آئینی ترامیم پر اتفاق ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں