بدھ, فروری 11, 2026
اشتہار

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، الیکٹرانک ٹیبلٹ انعام میں دیا

اشتہار

حیرت انگیز

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے طلحہ احمد کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کونٹینٹ کی تعریف کی اور ٹیلنٹ کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ دی۔

شہباز شریف نے طلحہ احمد کو ذاتی طور پر الیکٹرانک ٹیبلٹ بھی دیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ناصرف نوجوان بلکہ بچے بھی آج کی دنیا میں اپنی صلاحیت منوانے رہے ہیں، طلحہ احمد پاکستانی قوم کی لامحدود استعداد کی ایک مثال ہے۔

طلحہ احمد نے وزیراعظم کی جانب سے پذیرائی اور حوصلہ افزائی پر اظہار تشکر کیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں