بھارت میں متنازع وقف بل منظور، کانگریس کا بل کو چیلنج کرنے کا اعلان

مودی سرکار نے مسلمانوں کی کھربوں روپے کی املاک قبضے میں لینے کی تیاری کرلی۔ بھارت میں لوک سبھا کے بعد راجیا سبھا نے بھی متنازع وقف ترمیمی بل منظور کرلیا، کانگرنس کے صدر نے متنازع بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ راجیا سبھا میں کانگریس رکن کپل سبل نے کہا … بھارت میں متنازع وقف بل منظور، کانگریس کا بل کو چیلنج کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں