متنازع وقف بل، مغربی بنگال میں ہنگامے پھوٹ پڑے

متنازع وقف بل کے خلاف بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جان سے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم مخالف وقف بل کےپاس ہونےکےبعدبھارت پرتشدداحتجاجی مظاہروں کی لپیٹ میں ہیں ، مغربی بنگال میں وقف بل کے خلاف پرتشدد احتجاج کے بعد صورتحال بدستور کشیدہ ہیں۔ … متنازع وقف بل، مغربی بنگال میں ہنگامے پھوٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں