کسٹمز فیس لیس نظام کا تنازع، ملک بھر میں امپورٹ اور ایکسپورٹ بند ہونے کا خدشہ

کراچی : کسٹمز فیس لیس نظام کے تنازع پر ملک بھر میں امپورٹ اور ایکسپورٹ کا کام بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم فیس لیس نظام کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، پاکستان کسٹم ایجنٹ ایسویسی ایشن اور کسٹم حکام کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی ناکام ہوگیا۔ آل پاکستان کسٹم … کسٹمز فیس لیس نظام کا تنازع، ملک بھر میں امپورٹ اور ایکسپورٹ بند ہونے کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں