تازہ ترین

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات ملتوی کرنے...

ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی فوجی پریڈ ملتوی کردی گئی

اسلام آباد: ایوان صدر میں آج ہونے والی یوم...

یوم پاکستان آج ملک بھر میں ملّی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے...

کورونا کے حملے؛ چند گھنٹوں میں کئی کرکٹرز نشانہ بن گئے

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ پر بھی کورونا وائرس کا حملہ ہو گیا۔

سڈنی تھنڈرز اور ملبورن اسٹارز کی ٹیم کے متعدد کھلاڑی کورونا سے متاثر ہو گئے۔ سڈنی تھنڈرز ‏کے چار کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعدانہیں سات دن کیلئےقرنطینہ کر دیا گیا ‏ہے۔ ‏

ملبورن اسٹارز کے 7 کھلاڑی اور سپورٹنگ اسٹاف کے آٹھ ممبرز کورونا کانشانہ بنے۔ ایشیزسیریز میں ‏آسٹریلوی ٹیم میں شامل ٹریوس ہیڈ بھی متاثرہ کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ انگلینڈ کے خلاف چوتھےٹیسٹ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

دوسری جانب امریکا سے ویسٹ انڈیز جاتے ہوئے آئرلینڈ کے دو کرکٹرز کرونا کا شکار ہوئے ہیں ‏جس پر انہیں دس روز کے لئے آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔

Comments