تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

کورونا ٹیسٹ: بیرون ملک سے آنے والوں کیلیے بڑا فیصلہ

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں سول ایوی ایشن ‏اتھارٹی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ ‏

خلیجی ممالک سے کورونا مثبت مریضوں کی مسلسل آمد جاری ہے جس کے سدباب کے لیے سول ‏ایوی ایشن نے سخت اقدامات کیے ہیں۔

ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نےکورونا ٹیسٹ کیلئے لیبارٹریز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست ‏میں60 لیبارٹریز کا تعلق یواےای کی مختلف ریاستوں اور بحرین سے ہے۔

29مئی سے ایئرلائنز نامزد لیبارٹریز کی رپورٹ پر سفرکی اجازت دینےکی پابند ہوں گی۔ 2طرفہ ‏آپریشن کی حامل ایئرلائنز کو ان لیبارٹریز کی رپورٹس قبول کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایئرلائنز ان لیبارٹریز کی رپورٹ ‏کےحامل مسافروں کے سفر کو یقینی بنائیں اور ہدایات پر ناکامی پرقوانین کےتحت سخت کارروائی ‏کی جائےگی۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں