ملک میں کرونا سے 1 شخص جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 20 رہی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے ایک ہلاکت ہوئی، کرونا وائرس سے … ملک میں کرونا سے 1 شخص جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں