تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

سعودی عرب میں کورونا کی تازہ صورت حال

ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 49 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کووڈ19 کے اُنچاس نئے کیسز کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک کورونا مریض کی موت بھی ہوئی۔

سعودی عرب میں اب تک وبا سے 5 لاکھ 49 ہزار 22 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ مجموعی کورونا سے اموات 8806 ریکارڈ کی گئی۔

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 57 مریض وبا سے صحت یاب بھی ہوئے۔

مملکت میں کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار 990 ہوگئی۔ جبکہ کورونا کے فعال کیسز میں سے 49 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب کے ہر شہر اور ریجنوں میں کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Comments

- Advertisement -