فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس، "پاکستانی عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہوگی”

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرصدارت 270ویں کورکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، بنیان مرصوص، خضدار میں حملے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ کور کمانڈر کانفرنز میں آپریشن بنیان مرصوص اور خضدار میں دہشت گرد انہ حملے … فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس، "پاکستانی عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہوگی” پڑھنا جاری رکھیں