کاٹیج چیزی سموسہ
اجزاء
سموسے کی پٹیاں حزب ضرورت
پنیر 1 کپ
کٹی ہوئی دھنیاں کی پتی 2 کھانے کے چمچ
زیرا 1 چائے کا چمچ
کٹی ہوئی مرچیں 1 کھانے کا چمچ
پھیٹا ہوا انڈا ایک عدد
نمک حسب زائقہ
تیل فرائی کے مطابق
ترکیب
سب سے پہلے کٹی ہوئی دھنیاں پتی،زیرا ، ہری مرچیں اور کاٹیج پنیئر کو کانٹے کی مدد سے اچھی طرح ملائیں اور سموسے کی پٹیوں میں بھریں۔
سموسے کی پٹیوں اچھی طرح پھٹے ہوئے انڈے کی مدد سے پیک کریں تاکہ سموسے کا کوئی بھی کونہ کھالی نہ رہے ۔
اب ہلکی آنچ پر سموسے کو تیل میں تل لیں اور براون کرلیں، اس کے بعد اپنے من پسند ساوس یا کیچپ کے پیش کریں ۔
Comments
- Advertisement -