جمعہ, فروری 13, 2026
اشتہار

روئی کی قیمتوں میں 200 روپے اضافہ ہو گیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی (13 جنوری 2026): روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، کاٹن کی قیمتیں 200 روپے اضافے سے 16 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئیں۔

درآمدی سوتی دھاگے کی قیمتوں میں اضافے اور معیاری روئی کی محدود دستیابی کے باعث قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، کاٹن ایئر 2025-26 کے دوران پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار 56 لاکھ بیلز ہونے کے امکانات ہیں۔

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق کاٹن ایئر 2025-26 کے لیے کپاس کا پیداواری ہدف ایک کروڑ 2 لاکھ بیلز مختص کیا گیا تھا۔


پاکستان میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ قائم ، فی تولہ کہاں جا پہنچا؟

+ posts

انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں