پی پی16 حضرو: ضمنی انتخاب میں جہانگیر خانزادہ کامیاب -
The news is by your side.

Advertisement

پی پی16 حضرو: ضمنی انتخاب میں جہانگیر خانزادہ کامیاب

لاہور: پی پی16 حضرو کے ضمنی انتخاب میں سابق صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں کامیاب قرار پائے۔

سابق صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل ر شجاع خانزادہ کی شہا دت کے بعد پی پی16 حضرو کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کا انعقاد ہوا۔

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار جہانگیر خانزادہ نے چالیس ہزار تین سو نوے جبکہ مد مقابل آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم اعوان نےچار ہزار ایک سو تئیس ووٹ حاصل کیے ۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں