حالات سے تنگ آکر ماں باپ نے انتہائی قدم اُٹھالیا

حیدرآباد: بھارت کے حیدرآباد کے جیڈی مٹلہ علاقہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک جوڑے نے اپنے دو بچوں کو مبینہ طور پر قتل کر دیا اور بعد ازاں اپنی بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق منچریال سے تعلق رکھنے والے جوڑے وینکٹیش اورورشنی کے دو … حالات سے تنگ آکر ماں باپ نے انتہائی قدم اُٹھالیا پڑھنا جاری رکھیں