تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

عدالت نے وزارت قانون کو نئے لا افسران کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر قانون فواد چوہدری کیجانب سے شروع سمری پراسیس پر اسٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے وزارت قانون کو نئے لا افسران کی تعیناتی سے روک دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر قانون فواد چوہدری کیجانب سے شروع سمری پراسیس پر اسٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے وزارت قانون کو نئے لا افسران کی تعیناتی سے روک دیا ہے۔

پہلے لا افسران نے خود کو ہٹائے جانے کے عمل کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا بعد ازاں جسٹس محسن کیانی نے

نئے لا افسران کی تعیناتی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

واضح رہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزارت قانون وانصاف کا چارج سنبھالتے ہی عالمی سازش کے حوالے سے کمیشن قائم کرنے کی ہدایات کر دی۔

اسی فیصلے کے تحت انہوں ںے اسلام آباد، کراچی، لاہور میں لیگل افسران تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے اور تمام افسران کو اپنے فرائض بہتر انداز میں انجام دینے کی ہدایت کردی۔

Comments

- Advertisement -