نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل، روح پرور ویڈیو دیکھیں

سعودی عرب میں نئے اسلامی سال کے آغاز ہونے پر ایک پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں نئے ہجری (اسلامی) سال کا آغاز ہوگیا۔ نئے سال کے آغاز کے اعلان کے ساتھ ہی مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔ اخبار 24 … نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل، روح پرور ویڈیو دیکھیں پڑھنا جاری رکھیں