تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

ہائی وے پر گائے نے ہلچل مچادی، ویڈیو وائرل

امریکا میں گائے نے ہائی وے پر ہلچل مچادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فارم سے بھاگ کر گائے اچانک ہائی وے پر آگئی جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہوگیا اور لوگوں کو کئی دیر تک انتظار کرنا پڑا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گائے سڑک پر بھاگ رہی ہے اور لوگ بھی گائے کو پکڑنے میں پولیس کی مدد کررہے ہیں۔

بعدازاں گائے کھیتوں میں چلی گئی جہاں کسانوں سے اسے پکڑ لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ گائے کے کھیت میں جانے کے بعد کسانوں کی جانب سے اس کی رسیاں کھولی جارہی ہیں تاکہ وہ فارم میں جاسکے۔

گائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی اور صارفین کی جانب سے اس پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’ٹرک کے پیچھے نقلی گھوڑے کے بارے میں کوئی بات کیوں نہیں کررہا ہے، میرے ذہن میں اور سوالات بھی ہیں۔‘

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’ارے کیا کبھی انہوں نے گائے کو پکڑا بھی ہے۔‘

Comments

- Advertisement -