جمعرات, جنوری 22, 2026
اشتہار

لیاری میں دستی بم حملہ، سات بچے زخمی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: شہرقائد کے علاقے لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے میں سات بچے زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز ہفتہ لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کر فرارہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کریکر حملے میں سات بچے زخمی ہوئے ہیں جن کو نزدیک ہی واقع سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں