کراچی: نامعلوم افراد کا عید سیکیورٹی کیمپ پر کریکر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی: قائدآباد پل سے نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس کیمپ پر کریکر حملہ کیا گیا جس سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قائد آباد پل سے دہشتگردوں نے پولیس کیمپ پر کریکر حملہ کیا، سیکیورٹی کیمپ پر حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، زخمی ہونے والے 3 … کراچی: نامعلوم افراد کا عید سیکیورٹی کیمپ پر کریکر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی پڑھنا جاری رکھیں